انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں نے تباہیاں مچا دیں

کل تک متعدد علاقوں میں پشین گوئی ہونے والی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ موجود ہے

1510249
انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں نے تباہیاں مچا دیں

انڈونیشیا  کے وسطی صوبے سولا ویسی میں  سیلاب سے 350 مکانات زیر آب  آگئے۔

قومی آفات ایجنسی کے بیان کے مطابق  صوبے کے تولی تولی علاقے میں موثر ہونے والی بارشوں نے علاقے کے دیہاتوں میں سیلاب پیدا کیا۔

سیلاب زد گان کی ضروریات کو پورا کرنے  والی ٹیموں کے سر گرم عمل ہونے کی اطلاع دینے والے حکام کا کہنا ہے کہ  ہم سیلاب کے کسی دوسرے رہائشی مقام کو بھی متاثر کرنے کے بارے میں آگاہی حاصل کرنےکی کوششوں میں ہیں۔

دریں اثنا محکمہ موسمیات و جیو فزکس  نے خبردار کیا ہے کل تک متعدد علاقوں میں پشین گوئی ہونے والی بارشوں سے سیلاب کا خطرہ موجود ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں