فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سونک دھماکہ

دھماکے کی آواز ایک جنگی جیٹ طیارے کے ساونڈ بیرئیر عبور کرنے کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے: پیرس پولیس

1500280
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سونک دھماکہ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سونک دھماکہ سُنائی دیا۔

پیرس پولیس حکام کے جاری کردہ  بیان کے مطابق  دھماکے کی آواز ایک جنگی جیٹ طیارے کے ساونڈ بیرئیر عبور کرنے کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ آواز کی رفتار  پر یا اس سے زیادہ تیز حرکت کرنے کے نتیجے میں آواز کی لہریں جیٹ کے عقب میں شدید دباو پیدا کرتی ہیں جو سونک دھماکے کا سبب بنتا ہے۔



متعللقہ خبریں