صومالیہ، فوجی اڈے پر زور دار دھماکہ

میجر عبدل لاہی محمود کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ایک خود کش حملہ ہو سکتا ہے

1469341
صومالیہ، فوجی اڈے پر زور دار دھماکہ

صومالی دارالحکومت موغا دیشو میں رونما ہونے والے شدید دھماکے  سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

موغادیشو کے ایک اسٹیڈیم کے جوار میں واقع فوجی اڈے پر  زور دار دھماکہ ہوا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے سے 8 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو ئے ہیں۔

میجر عبدل لاہی محمود کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ ایک خود کش حملہ ہو سکتا ہے۔

حملے کی ذمہ اری تاحال کسی نے اپنے سر مول نہیں لی۔

 



متعللقہ خبریں