برکینا فاسو میں مسلح حملے میں 20 افراد ہلاک

فادا نگورما شہر  کے ایک بازار میں  نا معلوم  اشخاص نے مسلحہ حملہ کر دیا

1469325
برکینا فاسو  میں مسلح حملے میں 20 افراد ہلاک

برکینا فاسو کے مشرقی علاقے میں مسلح حملے میں 20 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

مقامی پریس کی خبروں  اور حکومتی ذرائع کے حوالے سے شائع خبروں کے مطابق فادا نگورما شہر  کے ایک بازار میں  نا معلوم  اشخاص نے مسلحہ حملہ کر دیا۔

اس دوران 20 افراد گولیاں لگنے سے  ہلاک ہو گئے ،  حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

 



متعللقہ خبریں