تنزانیہ میں بوٹ غرقاب ہونے سے 10 افراد ہلاک

امدادی ٹیموں نے 87 افراد کو زندہ بچا لیا

1465455
تنزانیہ میں بوٹ غرقاب ہونے سے 10 افراد ہلاک

تنزانیہ کے مغربی علاقے میں ایک مسافر بردار فیری بوٹ کے غرقاب ہونے سے 10 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

پولیس افسر جیمز مانیامہ کا کہنا ہے کہ جھیل تانگانیکا میں سفر کرنے والی بوٹ تیز آندھی کے باعث غرقاب ہو گئی، جس دوران 10 افراد  پانی میں ڈوب کر دم توڑ گئے جبکہ امدادی ٹیموں نے 87 افراد کو زندہ بچا لیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں