"عالمی وبا" دنیا بھر میں مجموعی اموات کی تعداد5 لاکھ55 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیابھرمیں کوروناوائرس سےاموات کی تعداد5لاکھ55ہزار817ہوگئی، مجموعی متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 23 لاکھ سے زائد جبکہ صحت یاب مریضوں کی تعداد71لاکھ62ہزار ہو گئی

1452427
"عالمی وبا" دنیا بھر میں مجموعی اموات کی تعداد5 لاکھ55 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیابھرمیں کوروناوائرس سےاموات کی تعداد5لاکھ55ہزار817ہوگئی،جبکہ صحت یاب مریضوں کی تعداد71لاکھ62ہزار ہو گئی۔
خبر کے مطابق، مہلک کورونا وائرس کے وار دنیا بھر میں جاری ہیں ، تاہم دنیابھرمیں کورونا کے 71 لاکھ62ہزارمریض صحت یاب ہو چکے ہیں،دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعدادایک کروڑ23لاکھ45ہزارہوگئی۔
امریکہ میں کوروناسےمزید852اموات ہوئیں ،جس کے بعد مجموعی اموات کی تعدادایک لاکھ35ہزار787ہوگئی،امریکہ میں کورونا سے 31لاکھ 96ہزار 383افرادمتاثر ہوئے۔
سعودی عرب میں کوروناسے2لاکھ23ہزارسےزائدافرادمتاثر ہوئے، سعودی عرب میں کوروناسےمزید41اموات ہوئیں ،مجموعی اموا ت کی تعداد2ہزار100ہوگئی۔ 
اٹلی میں کوروناسے2لاکھ42ہزارسےزائدافرادمتاثر ہوئے،اٹلی میں کوروناسےمزید12اموات ہوئیں ، تعداد34ہزار926ہوگئی۔
برطانیہ میں کوروناسے2لاکھ87 ہزار621افرادمتاثر ہوئے،برطانیہ میں کوروناسےمزید85اموات،تعداد44ہزار602ہوگئی۔
میکسیکومیں کوروناسے2لاکھ75ہزارسےزائدافرادمتاثر ہوئے، میکسیکومیں کوروناسےمزید782 اموات ہوئیں ،تعداد32ہزار796ہوگئی۔
ایران میں کوروناسے2لاکھ50 ہزارسےزائد افراد متاثر ہوئے،ایران میں کوروناسےمزید221اموات کے بعد کل اموات کی تعداد12ہزار305ہوگئی۔
چلی میں کوروناسے3لاکھ6ہزارسےزائدافرادمتاثر ہوئے،چلی میں کوروناسےمزید109اموات کے بعد کل اموات تعداد6ہزار682ہوگئی۔
روس میں کوروناسے7لاکھ7ہزارسےزائدافرادمتاثر ہوئے اور 10ہزار843 اموات ہوئیں۔
بھارت میں کوروناسے7لاکھ94ہزارسےزائدافرادمتاثر ہوئے اور مجموعی اموات کی  تعداد 21 ہزار 623 ہوگئی۔
برازیل میں کوروناسے17لاکھ27ہزار279افرادمتاثر ہوئے،برازیل میں کورونا سے اموات کی تعداد68ہزار355ہوگئی۔



متعللقہ خبریں