نائیجیریا:بوکو حرام کا مسلح حملہ،19 فوجی ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے مسلح حملے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے

1452007
نائیجیریا:بوکو حرام کا مسلح حملہ،19 فوجی ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے مسلح حملے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق، بوکو حرام  نے صوبہ بورنو کے  علاقے مادو گوری ڈامبوا شاہراہ پر فوجیوں کے ایک قافلے پر حملہ کر دیا ۔

 اس حملے میں 19 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 ملکی وزارت دفاع  کے ترجمان جان اننش کا کہنا ہے کہ   بوکو حرام کے خلاف آپریشن میں 17 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں