امریکہ: نائٹ کلب پر حملہ، 12 افراد زخمی

ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک نائٹ کلب پر حملے میں 12 افراد زخمی

1449358
امریکہ: نائٹ کلب پر حملہ، 12 افراد زخمی

امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک نائٹ کلب پر حملہ کیا گیا۔

اطلاع کے مطابق جنوبی کیرولینا میں واقع لیوِش لاونج  نامی نائٹ کلب پر مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

زخمیوں کی صحت کی صورتحال کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں