بھارت کے بعد جنوبی افریقہ میں بھی وائرس کے پھیلاو میں تیزی کا مشاہدہ

مزید 38 افرادکےوائرس سے شکست کھانے والے  بنگلہ دیش میں ہلاکتوں کی تعداد  2 ہزار کے قریب  ہو گئی ہے تو 1 لاکھ 53 ہزار  افراد وائرس کے خلاف نبرد آزما ہیں

1448309
بھارت  کے بعد جنوبی افریقہ میں بھی وائرس کے پھیلاو میں تیزی کا مشاہدہ

ہندوستان میں کل مزید 391 افراد کے جان کی بازی ہارنے کے بعد کووڈ۔19 سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 225  ہو گئی۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22 ہزار 527 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 27 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

عوامی جمہوریہ چین  کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   ملک میں کورونا کے 5 نئے کیس سامنے آئے ہیں، اس ملک میں  کچھ مدت سے وائرس سے ہلاکتیں نہیں ہو ئیں اور ابتک یہاں پر 83 ہزار 542افراد وائرس  کی زد میں آئے ہیں۔

جنوبی کوریا   نے اعلان  کیا ہے کہ   کل 63 نئے  کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 12 ہزار 967 ہو گئی ہے۔

ایران میں ایک کل 148 اموات اور 2 ہزار 652  نئے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں مجموعی مصدقہ کیسسز کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 54 ہلاکتوں کی اطلاع ہونے والے سعودی عرب میں متاثرین کی تعداد 2 لاکھ کے قریب پہنچ رہی ہے۔

مزید 38 افرادکےوائرس سے شکست کھانے والے  بنگلہ دیش میں ہلاکتوں کی تعداد  2 ہزار کے قریب  ہو گئی ہے تو 1 لاکھ 53 ہزار  افراد وائرس کے خلاف نبرد آزما ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 افراد کے ہلاک ہونے والے  مصر میں 71 ہزار افراد متاثر ہیں۔

الجزائر میں مزید 8 افراد ہلاک ہونے سے جانی نقصان 928 ہو گیا۔

بحرین میں کووڈ۔19 سے  3 افراد کی ہلاکت سے مجموعی اموات کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔

جنوبی افریقہ میں ایک دن میں 8 ہزار 728 کیسسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی متاثرین  1 لاکھ 68 ہزار ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں