کورونا دور جانے کے بر عکس اپنے پھیلاؤ میں تیزی لا رہا ہے

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے دنیا بھر کو کورونا کے پھیلاؤ پر خبردار کیا ہے

1442095
کورونا دور جانے کے بر عکس اپنے پھیلاؤ میں تیزی لا رہا ہے

عالمی ادارہ صحت  کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر تیدروس گیبرے سُس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس   ختم ہونے کے بجائے مزید پھیلتا جا رہا ہے۔  واقعات اور اموات کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔

گیبرے سُس نے اقوام متحدہ کے یومِ سرکاری خدمات کے موقع پر ویڈیو کانفرس کے ذریعے   اس حوالے سے منعقدہ ایک پروگرام  سے افتتاحی خطاب کیا۔

اس دوران عام وبا کی ڈگر  کا بھی ذکر کرنے والے   ڈی جی نے بتایا کہ کووڈ۔19 دور جانے  کے بجائے مزید اپنے پاؤں جما رہا ہے ،  دنیا بھر می متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافہ جاری  ہے۔

 



متعللقہ خبریں