نائجیریا ، کسانوں پر مسلح حملے میں 10 کسان ہلاک

حملے میں 10ا فراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے

1436113
نائجیریا ، کسانوں پر مسلح حملے میں 10 کسان ہلاک

نائجیریا کے صوبے بنیو میں مسلح حملے میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

آگاتو علاقے کے ایک عہدیدار عثمان سلیمان  کا کہنا ہے کہ بنیو سے منسلک آگاتو علاقے میں نا معلوم اشخاص نے کھیتوں سے لوٹنے والے دیہاتیوں  پر دھاوا بول دیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس حملے میں 10ا فراد ہلاک جبکہ بھاری تعداد میں زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتالوں میں زیر علاج لیے جانے کی اطلاع دینے والے  سلیمان کا کہنا ہے کہ علاقےمیں  سیکیورٹی  قوتوں کو متعین کر دیا گیا اور اس واقع کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں