کورونا کے بعد ایبولا نے بھی اپنا چہرہ نمو دار کر دیا

جمہوریہ کونگو میں ایبولا سے 5 افراد ہلاک

1428114
کورونا کے بعد ایبولا نے بھی اپنا چہرہ نمو دار کر دیا

جمہوریہ کونگو میں  ایبولا سے اموات کی تعداد 5 ہو گئی۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف کے ذرائع  کے حوالے سے شائع خبر کے مطابق ملک کے شمال مغربہ  علاقے مبنادکا میں ایبولا سے مزید ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

وائرس لگنے والے 4 افراد کو علاقے  کے اسپتال میں قرنطینہ میں لے لیا گیا  ہے۔

یاد رہے کہ اس وبا کا خاتمہ ہونے کے  عنقریب اعلان کے  وقت ایبولا سے کل اس ملک میں 4 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

جمہوریہ کونگو سے اس پیش رفت کے بعد صحت کے عالمی ادارے سے مدد کی اپیل کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں