مالی:سو سے زائد ہسپانوی فوجیوں کی واپسی،کورونا کا خطرہ

ہسپانوی وزارت دفاع کے مطابق کورونا وائرس  کے سبب  مالی میں متعین دو سو اٹھتر فوجیوں میں سے ایک سو سے زائد واپس بلائے گئے جن میں سے ایک میں کورونا وائرس پایا گیا ہے

1399270
مالی:سو سے زائد ہسپانوی فوجیوں کی واپسی،کورونا کا خطرہ

مالی میں یورپی یونین کے تعلیمی مشن پر مامور ہسپانوی فوج کے ایک سو سے زائد  ملازمین کو کورونا وائرس کے سبب واپس بلا یاگیا ہے۔
مالی پریس کے مطابق ، ہسپانوی وزارت دفاع کے مطابق کورونا وائرس  کے سبب  مالی میں متعین دو سو اٹھتر فوجیوں میں سے ایک سو سے زائد واپس بلائے گئے جن میں سے ایک میں کورونا وائرس پایا گیا ہے۔
 واضح رہے کہ  یورپی یونین کے تعلیمی مشن پر مامور فوجیوں میں سے سات میں کورونا کی تشخیص کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں