کورونا کے خلاف یک جہتی،اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کر لی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ايک قرارداد منظور کی ہے جس کے مسودے ميں کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے ليے بين الاقوامی سطح پر تعاون اور کثير الجہتی حکمت عملی پر زور ديا گيا ہے

1390478
کورونا کے خلاف یک جہتی،اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کر لی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ايک قرارداد منظور کی ہے جس کے مسودے ميں کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے ليے بين الاقوامی سطح پر تعاون اور کثير الجہتی حکمت عملی پر زور ديا گيا ہے۔
 يہ قرارداد بھاری اکثريت کے ساتھ گزشتہ شب منظور کی گئی۔
 قرارداد ميں نسل پرستی، امتيازی سلوک، غیر ملکیوں سے خوف وغيرہ جيسے مسائل کے انسداد اور انسانی حقوق کے احترام پر بھی زور ديا گيا ہے۔
 قرارداد کا مسودہ سوئٹزرلينڈ، انڈونيشيا، سنگاپور، ناروے، گھانا اور لائشٹ اسٹائن نے پيش کيا اور 188 ممالک نے اس کی حمايت ميں ووٹ ڈالا۔

 



متعللقہ خبریں