روسی نواز اسد فوج کے حملوں پر تشویش ہے: نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل  ژانز اسٹولٹن برگ نے   شامی علاقے ادلب میں کشیدگی  سے متعلق کہاہے کہ روس نواز اسد  فوج  معصوم انسانوں   کا قتل عام  بند کر دے

1358531
روسی نواز اسد فوج کے حملوں پر تشویش ہے: نیٹو

 نیٹو کے سیکریٹری جنرل  ژانز اسٹولٹن برگ نے   شامی علاقے ادلب میں کشیدگی  سے متعلق کہاہے کہ روس نواز اسد  فوج  معصوم انسانوں   کا قتل عام  بند کر دے۔

 اسٹولٹن  برگ نے  نیٹو کے دفاعی وزرا٫ کے  اجلاس  کے دوران      کہا کہ   ادلب کے حوالے سے  اجلاس میں غور  کیا  گیا جہاں  بے رحمانہ  قتل و غارتگری  اور معصوم شہریوں  پر بمباری    کی  نیٹو مذمت کرتےہوءے انہیں فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتا ہے۔

 سیکریٹری جنرل نے  مزید کہا کہ  روسی نواز  اسد فوج ان حملوں کو روکے   جو کہ علاقے میں   خطرات پیدا کر رہے ہیں۔

 


ٹیگز: #اسد , #شام , #نیٹو

متعللقہ خبریں