صومالیہ: 5 دیہات کو الشباب سے پاک کر دیا گیا

صومالیہ کی سکیورٹی فورسز نے کل رات آپریشن  کر کے 5 دیہات کو  دہشت گرد تنظیم الشباب سے صاف کر دیا

1344191
صومالیہ: 5 دیہات کو الشباب سے پاک کر دیا گیا

صومالیہ کی سکیورٹی فورسز نے کل رات آپریشن  کر کے 5 دیہات کو  دہشت گرد تنظیم الشباب سے صاف کر دیا ہے۔

اسپیشل فورسز  سے حسن عدنان  محمد نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ملک کے علاقے ژُوبا میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف آپریشن  میں 12 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا  گیا ہے جبکہ 15 عسکریت پسندوں کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔

محمد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے پاک کئے گئے دیہات میں مالیالے، جانالے گائے، ریمے ، بندر جدید اور بنگانی شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں