ایران آزادی اظہاراور پرامن احتجاج کا احترام کرے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ   نے یوکرین کے مسافر طیارے کو مار گرائے جانے      کے خلاف  ایران میں  حکومت مخالف مظاہروں میں  آزادی اظہار اور پر امن  احتجاج   کا احترام  کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

ایران آزادی اظہاراور پرامن احتجاج کا احترام کرے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ   نے یوکرین کے مسافر طیارے کو مار گرائے جانے      کے خلاف  ایران میں  حکومت مخالف مظاہروں میں  آزادی اظہار اور پر امن  احتجاج   کا احترام  کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 اقوام متحدہ  کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان  اسٹیفن دو یارچ  نے اپنی  یومیہ پریس بریفنگ میں    بتایا کہ ہم ان مظاہروں کا قریبی جائزہ  لے رہے  ہیں  جن میں  مظاہرین کے خلاف طاقت کا  بے دریغ استعمال   تشویش ناک ہے۔

دوسری جانب تہران میں   حکومت مخالف مظاہرے  جاری  ہیں   جن میں مظاہرین کے خلاف پاسداران انقلاب  کے اہلکاروں نے آنسو گیس کا اور لاٹھیوں کو بھی استعمال کیا۔



متعللقہ خبریں