خلیفہ خفتر فائر بندی کے معاہدے پر دستخط کیے بغیر روس سے روانہ

وزارت نے لیبیا میں طرفین کے مابین  کسی معاہدے کے قیام کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے

خلیفہ خفتر فائر بندی کے معاہدے پر دستخط کیے بغیر  روس سے روانہ

روسی دفترِ خارجہ  نے اعلان کیا ہے کہ  لیبیا کے مشرقی علاقوں کو اپنے زیر کنٹرول لینے والے خلیفہ خفتر نے  کل مصالحت قائم کردہ  متن پر دستخط  کیے بغیر دارالحکومت ماسکو سے روانہ ہو گئے ہیں۔

وزارت نے لیبیا میں طرفین کے مابین  کسی معاہدے کے قیام کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

روسی  خبر ایجنسی طاس  نے روسی دفتر خارجہ کے حوالے سے اپنی خبر میں  اطلاع دی ہے کہ لیبیا میں خلیفہ خفتر    پہلے مصالحت قائم ہونے والے معاہدے پر دستخط کیے بغیر ماسکو سے روانہ ہو گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں