لیبیا: طرابلس ہوائی اڈہ کھولدیا گیا،پروازوں کا آغاز

لیبیا کی قومی مفاہمتی حکومت نے اس بات کا اعلان کرتےہوئے بتایا کہ طرابسل کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ  آج  صبح سے دوبارہ کھول دیا گیا ہے  جو کہ حفتر ملیشیا کے راکٹ حملوں کے باعث بند کر دیا گیا تھا

1334209
لیبیا: طرابلس ہوائی اڈہ کھولدیا گیا،پروازوں کا آغاز

لیبیا میں  باغی  جنرل حفتر کی ملیشیا کے حملوں کے باعث  بند کیے گئے طرابلس  ہوائے اڈے سے دوبارہ پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

لیبیا کی قومی مفاہمتی حکومت نے اس بات کا اعلان کرتےہوئے بتایا کہ طرابسل کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ  آج  صبح سے دوبارہ کھول دیا گیا ہے  جو کہ حفتر ملیشیا کے راکٹ حملوں کے باعث بند کر دیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس ہوائی اڈے پر گزشتہ سال بھی حملے ہوئے تھے جو کہ 3 ماہ کےلیے بند کر دیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں