" لیبیا کی صورت حال"عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

مصرکی سرکاری خبر رساں ایجنسی   مینا کےمطابق  اس اجلاس کا فیصلہ  مصر کی درخواست پر کیا گیا ہے    جس میں   لیبیا  کی موجودہ صورت حال  پر غور کیا جائے گا

1332149
" لیبیا کی صورت حال"عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

عرب لیگ   نے  لیبیا کی صورت حال  پر غور کےلیے  ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 مصرکی سرکاری خبر رساں ایجنسی   مینا کےمطابق  اس اجلاس کا فیصلہ  مصر کی درخواست پر کیا گیا ہے    جس میں   لیبیا  کی موجودہ صورت حال  پر غور کیا جائے گا۔

مصر کے سرکاری اخبار" الاخبار الیوم "   کا کہنا ہے کہ    لیبیا کی صورت حال کے خطے پر مرتب  ہونے والے منفی اثرات کے  پیش نظر  اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں