ہانگ کانگ میں کرسمس کی شب نئے مظاہرے
ہانگ کانگ میں کرسمس کی شب نئے مظاہرے پھوٹ پڑے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہر کے کئی علاقوں، خریداری کے معروف مراکز اور مشہور سیاحتی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا
چین کی جانب سے مجرمان کی حوالگی سے متعلق بل کا مجوزہ پیش کیے جانے کے خلاف ہانگ کانگ میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔
ہانگ کانگ میں کرسمس کی شب نئے مظاہرے پھوٹ پڑے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہر کے کئی علاقوں، خریداری کے معروف مراکز اور مشہور سیاحتی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔ مظاہرین نے ہدف بنا ان دکانوں کو نشانہ بنایا ، جن کے عوامی جمہوریہ چین سے کاروباری رابطے ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کے خلاف آنسو گیس اور تیز دھار پانی کے استعمال کے ساتھ ساتھ ان پر لاٹھی چارج کیا۔ ہانگ کانگ کے تمام میٹرو اسٹیشن حفاظتی اقدامات کے تحت بند کر دیے گئے ہیں۔
ہانگ کانگ میں کرسمس کی شب نئے مظاہرے پھوٹ پڑے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہر کے کئی علاقوں، خریداری کے معروف مراکز اور مشہور سیاحتی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔
چین نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیاہے۔