نائیجیریا: دو نسلی گروہوں میں تصادم،12 افراد ہلاک

نائیجیریا  کے صوبہ کراس ریور میں 2 نسلی  گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 12 افراد اور 18 زخمی ہو گئے

1326936
نائیجیریا: دو نسلی گروہوں میں تصادم،12 افراد ہلاک

نائیجیریا  کے صوبہ کراس ریور میں 2 نسلی  گروہوں کے درمیان جھڑپ میں 12 افراد مارے گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق ، آبی نامی علاقے میں  آبوم اور اوسومو ٹانگ  نسلی گروہوں کے  درمیان  جھڑپ میں  18 افراد زخمی  بھی ہوئے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ یہ جھڑپ زمینی جھگڑے کا  سبب تھی  جہاں اس قسم کے واقعات   پیش آتے رہتے ہیں۔



متعللقہ خبریں