روس نے ملک بھر میں بلاسٹک میزائل نصب کرنے کا اعلان کردیا

ترک محکمہ دفاع کے مطابق، ماسکو کے مغرب میں واقع کالوگا  علاقے  میں " یارس "نامی بلاسٹک میزائل نصب کر دیئے ہیں

1325460
روس نے ملک بھر میں بلاسٹک میزائل نصب کرنے کا اعلان کردیا

روس  نے ملک کے ہر کونے میں بلاسٹک میزائل نصب کرنا جاری رکھاہوا ہے۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق، ماسکو کے مغرب میں واقع کالوگا  علاقے  میں " یارس "نامی بلاسٹک میزائل نصب کر دیئے۔

اس سے قبل   بھی روس نے"  اسٹریٹیجک میزائل قوتوں     "کے  سال کی مناسبت سے  گزشتہ روز استراخان  کے علاقے کاپوستین  میں  بلاسٹک میزائل    کا  کامیاب تجربہ کیا تھا۔

 روسی وزارت دفاع    کا کہنا ہے کہ   ان میزائلوں کی تنصیب اگلے سال بھی جاری رہے گی   جبکہ ملک بھر کے فوجی اڈوں   کا 50 فیصد حصہ  سال 2021 تک ان میزائلوں سے لیس ہو جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں