برازیل:انسداد دہشتگردی آپریشن،کھڑی گاڑی سے 7 نعشیں برآمد

ملکی میڈیا  کےمطابق ، حکام  نے  آنگرا دوس رئیس  نامی شہر میں  منشیات کے تاجروں کے خلاف ایک آپریشن کیا جس کے دوران   ایک کھڑی گاڑی سے 7 افراد کی نعشیں بازیاب  کی گئیں

1324130
برازیل:انسداد دہشتگردی آپریشن،کھڑی گاڑی سے 7 نعشیں برآمد

برازیل  کے شہر  ریو ڈی جنیرو  میں منشیات کے خلاف آپریشن    کے دوران  ایک گاڑی سے 7 نعشیں برآمد ہوئیں۔

 ملکی میڈیا  کےمطابق ، حکام  نے  آنگرا   دوس رئیس  نامی شہر میں  منشیات کے تاجروں کے خلاف ایک آپریشن کیا جس کے دوران   ایک کھڑی گاڑی سے 7 افراد کی نعشیں بازیاب     کی گئیں۔

 حکام نے اس گاڑی سے بھاری تعداد میں  اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد    کیا ۔

 پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔



متعللقہ خبریں