بدقسمت عسکری طیارے کا ملبہ مل گیا ہے : حکومت چلی

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، وزیر دفاع نے  یہ بد قسمت طیارہ شمالی چلی سے انٹارکٹیکا  جاتے ہوئے  سمندر میں گر کر تباہ  ہو گیاہےجس کے ملبے کی تلاش میں  فضائیہ اور بحریہ نے   تعاون کیا   ہے ۔

1322755
بدقسمت عسکری طیارے کا ملبہ مل گیا ہے : حکومت چلی

   چلی کے وزیر دفاع  البرتو  اسپینا نے  کہاہے کہ  پیر  کے روز لاپتہ ہونے والے  عسکری طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔

 مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ، وزیر دفاع نے  یہ بد قسمت طیارہ شمالی چلی سے انٹارکٹیکا  جاتے ہوئے  سمندر میں گر کر تباہ  ہو گیاہےجس کے ملبے کی تلاش میں  فضائیہ اور بحریہ نے   تعاون کیا   ہے ۔

چلی فضائیہ سربراہ  مرینو  نے بھی بتایا کہ سمندر سے ملنے والی انسانی   باقیات   کا تعلق اس حادثے   کے شکار افراد سے ہو سکتا ہے۔

  حکام اس سی- 130  ہرکولیس   طیارے  کے گرنے کی وجہ   جاننے میں مصروف ہیں جس میں   عملے کے 38 افراد  سوار تھے ۔

 



متعللقہ خبریں