نیتین یاہو-پومپیئو ملاقات،دو طرفہ معاملات پر غور

لزبن میں ہوئی ملاقات میں ایران کے خطے میں منفی  اثرات پر  تفصیلی غور کیا گیا  جبکہ  اسرائیل  کی سلامتی  اور دیگر ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی تعاون کی  اہمیت بھی اجاگر کی گئی

1317972
نیتین یاہو-پومپیئو ملاقات،دو طرفہ معاملات پر غور

 امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو اور اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو  نے  لزبن میں ملاقات کی ۔

 امریکی محکمہ خارجہ   کی ترجمان مورگن اورٹاگس نے اس  بارے میں بتایا کہ  ملاقات میں  ایران کے خطے میں    منفی  اثرات پر  تفصیلی غور کیا گیا  جبکہ  اسرائیل  کی سلامتی  اور دیگر ہمسایہ ممالک   کے ساتھ اقتصادی تعاون کی  اہمیت بھی اجاگر کی گئی ۔



متعللقہ خبریں