کوہِ ہیملنگ پر PKK/YPG کا جھنڈا لہرانے کا خواہش مند کوہ پیما راستے میں ہی ہلاک

ہمالیہ سلسلہ کوہ کے پہاڑ ہیملنگ کو سر کر کے چوٹی پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK/YPG کے جھنڈے لہرانے کا خواہش مند کوہ پیما تھکن کی وجہ سے راستے میں ہی ہلاک ہو گیا

کوہِ ہیملنگ پر PKK/YPG کا جھنڈا لہرانے کا خواہش مند کوہ پیما راستے میں ہی ہلاک

نیپال میں ہمالیہ سلسلہ کوہ کے پہاڑ ہیملنگ کو سر کر کے چوٹی پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK/YPG کے جھنڈے لہرانے کا خواہش مند کوہ پیما تھکن کی وجہ سے راستے میں ہی ہلاک ہو گیا۔ 

اطلاع کے مطابق ہسپانوی دہشت گرد کوہ پیما 'فرنانڈوسانچز گراسا'کوہِ ہیملنگ پر چڑھنے کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔

گراسا پہاڑ کی چوٹی پر PKK/YPGکا جھنڈا لہرانا چاہتا تھا۔

اسپین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق 44 سالہ فرنانڈوسانچز گراسا 2017 میں شام  میں دہشت گرد تنظیم  PKK/YPG کا رکن بنا۔



متعللقہ خبریں