برطانیہ میں دہشتگردی کے خطرے کا درجہ کم کر دیا گیا:پریتی پٹیل

پٹیل نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی سلامتی پر براہ راست حملوں کا خدشہ تاحال باقی ہے  البتہ انتظامیہ،پولیس اور خفیہ ادارے ان کے خلاف ضروری تدابیر اختیار کیے ہوئے ہیں

برطانیہ میں دہشتگردی کے خطرے کا درجہ کم کر دیا گیا:پریتی پٹیل

برطانوی  وزیر داخلہ پریتی پٹیل نے  کہا ہے کہ ملک میں   دہشتگردی  کے  ممکنہ خطرات کا درجہ کم کر دیا گیا ہے۔

 پٹیل نے  اپنے بیان میں   کہا کہ قومی سلامتی     پر براہ راست  حملوں کا خدشہ تاحال باقی ہے  البتہ    انتظامیہ،پولیس اور خفیہ ادارے ان کے خلاف ضروری تدابیر اختیار کیے ہوئے ہیں۔

 یاد رہے کہ  برطانیہ میں   22 مئی  2017   کو  دہشتگردی کا بد ترین واقعہ پیش آیا تھا   جس میں 23 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں