کینیڈا کے انتخابات: حکمراں پارٹی نمایاں مگرحکومت بنانا مشکل

کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے اور وہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت کی تشکیل کی پوزیشن میں آگئی ہے

1292259
کینیڈا کے انتخابات: حکمراں پارٹی نمایاں مگرحکومت بنانا مشکل

کینیڈا کی حکمراں جماعت لبرل پارٹی نے عام انتخابات میں ایک مرتبہ پھر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے اور وہ اتحادیوں کے ساتھ مل کر نئی حکومت کی تشکیل کی پوزیشن میں آگئی ہے۔

خبر کے مطابق، کینیڈا میں عام انتخابات کے لیے  گزشتہ روز  ہونے والی رائے دہی  کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک حکمراں جماعت لبرل پارٹی سب سے زیادہ 146 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔

ابتدائی نتائج کے  تحت  علیحدگی پسند جماعت بلاک کیوبیکوز حیران کن طور پر 33 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے جب کہ کنزرویٹو پارٹی کو 12، نیو ڈیمو کریٹک پارٹی چار اور گرین پارٹی ایک نشست حاصل کرسکی۔

اکثریتی حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کو 338 کے ایوان میں 170 نشستیں درکار ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں