نائیجیریا: دریائے کرفی میں کشتی ڈوب گئی،38 افراد ہلاک

نائیجیریا  کے صوبہ باوچی میں  ایک کشتی دریا میں ڈوب گئی   جس پر سوار 38 افراد  ہلاک ہو گئے

نائیجیریا: دریائے کرفی میں کشتی ڈوب گئی،38 افراد ہلاک

نائیجیریا  کے صوبہ باوچی     میں  ایک کشتی دریا میں ڈوب گئی   جس پر سوار 38 افراد  ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ   یہ حادثہ دریائے کرفی   میں پیش آیا جس میں  محو سفر  بد قسمت کشتی پر  گنجائش سے زیادہ  مسافر اور سامان لدا ہوا تھا ۔

 حکام کے مطابق  کشتی پر سوار38 افراد ہلاک    ہو گئے ہیں جبکہ 2 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

 دو روز قبل بھی اسی دریا میں ایک کشتی ڈوبنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 



متعللقہ خبریں