روانڈا: حفاظتی قوتوں کی کاروائی،19 افراد کے قاتل ہلاک

روانڈا میں گزشتہ ہفتے  ایک سیاحتی  قصبے میں  ہوئے مسلح حملے میں 14 افراد کی ہلاکت کے موجب 19 افراد کو  حفاظتی قوتوں نے ہلاک  کر دیا

روانڈا: حفاظتی قوتوں کی کاروائی،19 افراد کے قاتل ہلاک

روانڈا میں گزشتہ ہفتے  ایک سیاحتی  قصبے میں  ہوئے مسلح حملے میں 14 افراد کی ہلاکت کے موجب 19 افراد کو  حفاظتی قوتوں نے ہلاک  کر دیا ۔

 روانڈا پولیس   کے ترجمان جان  بوسکو کبیرا  کےمطابق ، جمہوریہ کونگو کی سرحدکے قریب موسانزا نامی علاقے میں   یہ حملہ کیا گیا تھا جس میں ملوث 19 افراد کو ہلاک جبکہ 5 کو گرفتار  کر لیا گیا ہے ۔

 ملک کے نامور اخبار  دی  نیو ٹائمز کا کہنا ہے کہ  اس حملے کے پیچھے     پاسداران جمہوریت برائے آزادی روانڈ    ا کا ہاتھ ہے ۔

 



متعللقہ خبریں