نیو یارک میں میکتا وزراء خارجہ اجلاس

پانچ برس قبل قائم ہونےو الا میکتا اقوام متحدہ میں اصلاحات اور کثیر الجہتی تعاون میکانزم کو  جانبر کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے

1277260
نیو یارک میں میکتا وزراء خارجہ اجلاس

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے میکسیکو، انڈونیشیا، جنوبی کوریا، آسڑیلیا  اور ترکی  کی شراکت سے قائم ہونے  والےMIKTA اجلاس میں شرکت کی۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دائرہ کار عبوری صدر میکسیکو کی میزبانی میں وزراء خارجہ کی شراکت سے 15 واں میکتا اجلاس منعقد ہوا۔

چاوش اولو نے ٹویٹر پر اس اجلاس کے حوالے سے لکھا ہے کہ" اس اجلاس میں علاقائی و عالمی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ پانچ برس قبل قائم ہونےو الا میکتا اقوام متحدہ میں اصلاحات اور کثیر الجہتی تعاون میکانزم کو  جانبر کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے"

 



متعللقہ خبریں