انڈونیشیا:چاولوں سے لدا طیارہ ریڈار سے غائب، تلاش جاری

بتایا گیا ہے کہ twin otter DHC-400قسم کے اس طیارے میں  عملے کے 3 افراد اور ایک مسافر سوار تھا جو کہ  ٹیمیکہ شہر سے  پہاڑی علاقے ایلاگہ چاول لے کرجا رہا تھا

1272272
انڈونیشیا:چاولوں سے لدا طیارہ ریڈار سے غائب، تلاش جاری

انڈونیشیا کے صوبہ پاپوا میں  ایک چھوٹا مال بردار  طیارہ  ریڈار سے غائب ہو گیا ۔

 ٹیمپو  نامی اخبار کے مطابق،  twin otter DHC-400قسم کے اس طیارے میں  عملے کے 3 افراد   اور ایک مسافر سوار تھا جو کہ  ٹیمیکہ شہر سے  پہاڑی علاقے   ایلاگہ  جا رہا تھا ۔

 حکام   کا  کہنا  ہے کہ اس طیارے پر چاول لدے تھے  جس کا رابطہ ریڈار سے منقطع ہو گیا ۔

 طیارے کی تلاش جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں