امریکہ: گاڑیوں سے لدا بحری جہاز الٹ گیا،عملے کو بچا لیا گیا

بتایا گیا ہے کہ جہاز پر عملے کے 24 افراد  سوار موجود تھے  جن میں سے 20 کو  گزشتہ روز بچا لیا گیا  تھا  جبکہ باقی ماندہ 4 افراد کو آج  امریکی ساحلی  محافظوں نے  جہاز سے بحفاظت  نکال  لیا

امریکہ: گاڑیوں سے لدا بحری جہاز الٹ گیا،عملے کو بچا لیا گیا

امریکہ  کی ریاست جارجیا  کے  قریب   ایک مال بردار بحری جہاز الٹ گیا  جس میں  پھنسے عملے کے  4 افرادکو  بحفاظت   نکال لیا گیا ۔

" گولڈن  رے" نامی اس جہاز پر گاڑیاں لدی ہوئی تھیں   جو کہ  نامعلوم  وجوہات کی بنا پر آگ لگنے کے باعث  الٹ گیا تھا ۔

 جہاز پر عملے کے 24 افراد  سوار موجود تھے  جن میں سے 20 کو  گزشتہ روز بچا لیا گیا  تھا  جبکہ باقی ماندہ 4 افراد کو آج  امریکی ساحلی  محافظوں نے  جہاز سے بحفاظت  نکال  لیا ۔

 



متعللقہ خبریں