بغیر معاہدہ یورپ سے اخراج ممکن نہیں ہوگا،ملکہ برطانیہ بریگزٹ کے آڑے آگئیں

برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ دوم نے ایک قانون کی منظوری دی ہےجس کے تحت وزیراعظم بورس جانسن کو 31 اکتوبر کو کسی  معاہدے کے بغیر برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج سے روک دیا  ہے

1266367
بغیر معاہدہ یورپ سے اخراج ممکن نہیں ہوگا،ملکہ برطانیہ بریگزٹ کے آڑے آگئیں

برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ دوم نے ایک قانون کی منظوری دی ہےجس کے تحت وزیراعظم بورس جانسن کو 31 اکتوبر کو کسی  معاہدے کے بغیر برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج سے روک دیا  ہے۔

"شاہی رضامندی" کے نام سے معروف اس قانون کی برطانوی پارلیمان نے گزشتہ ہفتے منظوری دی تھی جبکہ وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت نے اس قانون کی مخالفت کی تھی۔

شاہی رضا مندی کا اعلان پارلیمان کے  دارالعمرا٫میں کیاگیا ہے۔

دریں اثناء دارالعوام کے اسپیکر جان برکو نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔



متعللقہ خبریں