اسرائیلی انتخابات کا نتیجہ آجائے پھر "سو سالہ امن پلان" کا اعلان ہوگا: امریکہ

امریکی انتظامیہ  نے اپنے " یک صد سالہ  امن منصوبے"   کو   17 ستمبر  کو ہونے والے اسرائیلی انتخابات کے نتائج  تک ملتوی کرنے کا  فیصلہ کیا ہے

1260482
اسرائیلی انتخابات کا نتیجہ آجائے پھر "سو سالہ امن پلان" کا اعلان ہوگا: امریکہ

امریکی انتظامیہ  نے اپنے " یک صد سالہ  امن منصوبے"   کو   17 ستمبر  کو ہونے والے اسرائیلی انتخابات کے نتائج  تک ملتوی کرنے کا  فیصلہ کیا ہے۔

 اس سلسلے میں مشرقی وسطی کے  خصوصی امریکی ایلچی  جیسن گرین بلاٹ نے ٹویٹر پر  اس کی تصدیق کی ۔

 یاد رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ  نے گزشتہ پیر کے روز    اس با ت کا اشارہ دیا تھا کہ   وہ اسرائیلی انتخابات سے قبل  اپنے امن منصوبے کا اعلان کرنا چاہتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں