یورپ جانے کی خواہش نے 22 افراد کی مزید جان لے لی

ہسپانوی میڈیا کے مطابق ، یہ واقعہ  جنوبی اسپین اور مراکشی  ساحلی علاقے کے درمیان   بحیرہ  البوران  میں پیش آیا جس میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی  جس پر 49 افراد  سوار تھے

1221662
یورپ جانے کی خواہش نے 22 افراد کی مزید جان لے لی

مراکش سے اسپین جانے  کی خواہش نے  22 افراد کی جان لے لی۔

 ہسپانوی میڈیا کے مطابق ، یہ واقعہ  جنوبی اسپین اور مراکشی  ساحلی علاقے کے درمیان   بحیرہ  البوران  میں پیش آیا جس میں تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی  جس پر 49 افراد  سوار تھے۔

اس حادثے میں  22 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے جبکہ باقی 27 افراد کو  قریب سے گزرنے والی ایک فیری بوٹ نے بچا لیا  جن میں سے 6 کی حالت نازک ہے ۔



متعللقہ خبریں