آرمینی۔آذری سرحد پر جھڑپ ،1 آذری فوجی ہلاک

آذری محکمہ دفاع کے مطابق ،  آرمینی فوج نے سرحد پر فائر بندی کی خلاف ورزی    کی جس کے نتیجے میں    الشان خلیل اوف  نامی   ایک آذری  فوجی ہلاک  ہو گیا

1215426
آرمینی۔آذری سرحد پر  جھڑپ ،1 آذری فوجی ہلاک

آرمینی- آذری  سرحد  پر ہونے والی جھڑپ پر آذری فوج کا ایک   اہلکار ہلاک ہو گیا ۔

 آذری محکمہ دفاع کے مطابق ،  آرمینی فوج نے سرحد پر فائر بندی کی خلاف ورزی    کی جس کے نتیجے میں    الشان خلیل اوف  نامی   ایک آذری  فوجی ہلاک  ہو گیا ۔

 آذری دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی   کی یہ خلاف ورزی  اس وقت کی گئی ہے جب آذری اور آرمینی  وزرائے  خارجہ کی ملاقات ہونے والی تھی   ۔

بیان  میں  اس  واقعے کی مذمت کرتےہوئے اس کی ذمے داری آرمینی حکومت پر ڈالی گئی ہے ۔

 



متعللقہ خبریں