سانحہ کرائسٹ چرچ: برینٹن ٹیرینٹ پرعائد الزامات کے خلاف سماعت جون میں ہوگی

نیوزی لینڈ کی پولیس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملہ کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرینٹ پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام بھی عائد کر دیا گیا ہے

1205104
سانحہ کرائسٹ چرچ: برینٹن ٹیرینٹ پرعائد الزامات کے خلاف سماعت جون میں ہوگی

نیوزی لینڈ کی پولیس نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملہ کرنے والے آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرینٹ پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کا الزام بھی عائد کر دیا گیا ہے۔

یہ الزام ملک میں انسداد دہشت گری سے متعلق قانون سازی کے بعد عائد کیا گیا۔

  یاد رہے کہ ٹیرینٹ نے رواں سال  مارچ میں کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 51 نمازیوں کو  شہید  اور 49 کو زخمی کر دیا تھا۔

 ملزم پر اب تک51 افراد کے قتل  کے الزامات عائد کیے جا چکے ہیں جن کے خلاف مقدمے کی سماعت جون میں ہو گی۔



متعللقہ خبریں