امریکہ: یہودی عبادت گاہ پر مسلح حملہ، ایک ہلاک، 3 زخمی

سان ڈیاگو میں یہودیوں کے دینی تہوار کے آخری دن ایک یہودی عبادت گاہ پر مسلح حملہ، ایک عورت ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے

1191144
امریکہ: یہودی عبادت گاہ پر مسلح حملہ، ایک ہلاک، 3 زخمی

امریکہ کے شہر سان ڈیاگو میں یہودیوں کے دینی تہوار کے آخری دن ایک یہودی عبادت گاہ پر مسلح حملے میں ایک عورت ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سان ڈیاگو  کے بلدیہ مئیر سٹیو واوس کے مطابق کل صبح کے وقت عبادت گاہ پر کئے گئے مسلح حملے کے نتیجے میں ایک 19 سالہ عورت ہلاک ہو گئی ہے۔ علاوہ ازیں ایک  دینی شخصیت ، ایک مرد اور ایک بچی زخمی ہو گئے ہیں۔

واقعے سے متعلق حراست میں لئے جانے والے شخص سے تفتیش جاری ہے۔



متعللقہ خبریں