گوئٹے مالا کے صدارتی امیدوار میامی میں گرفتار،اسمگلنگ کا الزام

گوئٹے مالا کے صدارتی امیدوار ماریو املکار ایسٹریڈا اورلانا کو منشیات اور اسلحح کی غیر قانونی  تجارت  کے جرائم  میں امریکی شہر میامی سے  گرفتار کر لیا گیا

1186289
گوئٹے مالا کے صدارتی امیدوار  میامی میں گرفتار،اسمگلنگ کا الزام

گوئٹے مالا کے صدارتی امیدوار ماریو املکار ایسٹریڈا اورلانا کو منشیات  اور اسلحح کی غیر قانونی  تجارت  کے جرائم  میں امریکی شہر میامی    سے  گرفتار کر لیا گیا۔

امریکی محکمہ انصاف  کے مطابق، ماریو   اورالانا       پر جرم ثابت ہونے     کی صورت میں  10 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

امریکی محکمہ برائے انسداد منشیات  کے افسر  آڈولفس پی رائٹ نے بتایا ہے کہ اس معاملے میں حکومتِ گوئٹے مالا  سے مکمل  تعاون جاری ہے  جبکہ  ہماری انتظامیہ   ایسے تمام  عوامل  کا سد باب  کرنا چاہتی ہے جس سےوسطی و جنوبی امریکی ممالک    سے تعلقات میں خرابی پیدا ہو۔

 



متعللقہ خبریں