"نیٹو کے قیام کے 70 سال" اجلاس واشنگٹن میں

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے قیام کے70  سال  مکمل ہونے کے موقع پر اس اتحاد میں شامل ممالک کے وزرائے خزانہ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہو رہا ہے

1177278
"نیٹو کے قیام کے 70 سال" اجلاس واشنگٹن میں

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے قیام کے70  سال  مکمل ہونے کے موقع پر اس اتحاد میں شامل ممالک کے وزرائے خزانہ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہو رہا ہے۔

 اس اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان پائے جانے والے سلامتی اور تجارتی مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔

 اس اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تمام ممالک سے اتحاد کی اپیل کی ہے تاکہ روس، چین اور ایران کا مقابلہ کیا جا سکے۔

 اس اجلاس میں نیٹو کے رکن ملک ترکی کی طرف سے روسی فضائی دفاعی نظام کی خریداری پر بھی بات چیت کی جائے گی۔

نیٹو کے دفاعی بجٹ کے حوالے سے اس اتحاد کے رکن ممالک میں اختلافات پائے جاتے ہیں۔

 


ٹیگز: #نیٹو

متعللقہ خبریں