گولان پہاڑیوں کے حوالے سے امریکی صدر کےا علان پر اقوام متحدہ کا رد عمل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان  فرحان حق نے ٹرمپ کے متعلقہ بیانات کے حوالے سے کہا ہے کہ "ہم اس معاملے میں  اقوام متحدہ  کی تمام تر قراردادوں پر اٹل ہیں

1168409
گولان پہاڑیوں کے حوالے سے  امریکی صدر کےا علان پر اقوام متحدہ کا رد عمل

اقوام متحدہ  نے متحدہ امریکہ  کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے اسرائیل کے زیر قبضہ گولان  کی پہاڑیوں کے حوالے سے اسکینڈل إعلانات پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان  فرحان حق نے ٹرمپ کے متعلقہ بیانات کے حوالے سے کہا ہے کہ "ہم اس معاملے میں  اقوام متحدہ  کی تمام تر قراردادوں پر اٹلہیں۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ  ٹرمپ نے ٹویٹر پر  اعلان   کیا تھا کہ "52 سال کے بعد امریکہ کی جانب سے   اسرائیل  کی گولان پہاڑیوں پر حاکمیت کو مکمل طور پر تسلیم  کرنے  کا وقت آگیا ہے۔ "

واضح  رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سال 1981  کی دفع  497  کے مطابق ، یہ ادارہ اسرائیل کے گولان پر قبضے کی مخالفت کرتا ہے اور  اس مقام پر اسرائیل کے قوانین، عدالتی نظام اور انتظامیہ کے تمام تر فیصلوں کو کالعدم قرار دیتا ہے۔

سن 1976 سے اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں