گھانا میں ہولناک حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی

مغربی افریقہ ملک گھانا میں دو  مسافر بسوں کے تصادم میں  ابتدائی اطلاعات آنے تک 60 افراد ہلاک ہو گئے

1168763
گھانا میں ہولناک حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی

مغربی افریقہ ملک گھانا میں دو  مسافر بسوں کے تصادم میں  ابتدائی اطلاعات آنے تک 60 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی ذرائع کے مطابق ، یہ حادثہ  برونگ- آحافو نامی علاقے میں  پیش آیا  جس میں متعدد افراد  زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 حکام  ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں