جنوبی کوریا:دفاعی میزائل نظام غلطی سے چل گیا،اڈےپر بھگدڑ مچ گئی

جنوبی کوریا کے فوجی اڈے شُن شاوُن میں نصب چول مائی -2 نامی فضائی دفاعی نظام  دیکھ بھال کے دوران غلطی سے چل گیا جس میں خوش قسمتی  سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا

1166443
جنوبی کوریا:دفاعی میزائل نظام غلطی سے چل گیا،اڈےپر بھگدڑ مچ گئی

 جنوبی کوریا کے فوجی اڈے شُن شاوُن میں نصب چول مائی -2 نامی فضائی دفاعی نظام  دیکھ بھال کے دوران غلطی سے چل گیا   ۔

 ڈیفنس بلاگ  نامی  ویب سائٹ کےمطابق ،  یہ واقعہ آج صبح پیش آیا جس میں خوش قسمتی  سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا  مگر اس کی تفتیش کےلیے ایک خصوصی ٹیم  تشکیل دے دی گئی ہے ۔

یہ نظام امریکی ساختہ"  ہاک نظام" کا متبادل  ہے جو کہ  اپنے اہداف تک رسائی اور  دیگر صلاحتیوں میں"  ہاک نظام"  پر سبقت بھی رکھتا ہے۔



متعللقہ خبریں