سی آئی اے حملوں میں شہری ہلاکتیں بتانے سے آزاد،ٹرمپ نے شرط ہی ختم کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس لازمی شرط سے متعلق پالیسی منسوخ کر دی ہے جس کے تحت  خفیہ ایجنسی سی آئی اے اپنے ڈرون حملوں میں شہری ہلاکتوں کی اطلاع دینے کی پابند تھی

1158692
سی آئی اے حملوں میں شہری ہلاکتیں بتانے سے آزاد،ٹرمپ نے شرط ہی ختم کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس لازمی شرط سے متعلق پالیسی منسوخ کر دی ہے جس کے تحت  خفیہ ایجنسی سی آئی اے اپنے ڈرون حملوں میں شہری ہلاکتوں کی اطلاع دینے کی پابند تھی۔

 یہ شرط ٹرمپ کے پیش رو صدر براک اوباما نے دو سال پہلے زیادہ شفافیت کے لیے متعارف کرائی تھی جسے موجودہ صدر نے گزشتہ شب  منسوخ کر دیا۔

 ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سیاست میں سی آئی اے پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں اور اس اقدام کے بعد اب یہ خفیہ ایجنسی اپنے حملوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق زیادہ رعایت لے سکے گی۔



متعللقہ خبریں