ایکواڈور میں شدید زلزلہ،شدت 7٫5 ریکارڈ کی گئی

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق ، زلزلے کا مرکز  مورونا –سان  تیاگو   علاقے    میں واقع پالورا  سے 115 کلومیٹر  دور  جنوب مشرق میں تھا جہاں یہ    132 اعشاریہ 4 کلومیٹر کی  گہرائی میں آیا

1150658
ایکواڈور میں شدید زلزلہ،شدت 7٫5 ریکارڈ کی گئی

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں   7 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔

امریکی محکمہ ارضیات کے مطابق ، زلزلے کا مرکز  مورونا –سان  تیاگو   علاقے    میں واقع پالورا  سے 115 کلومیٹر  دور  جنوب مشرق میں تھا جہاں یہ    132 اعشاریہ 4 کلومیٹر کی  گہرائی میں آیا ۔

 زلزلے کے بعد  سونامی کا الارم نہیں  دیا  گیا  حتی کسی جانی یا مالی نقصان کی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 



متعللقہ خبریں