" دہشتگردی کی مالی اعانت،"یورپی یونین نے سعودی عرب کو بلیک لسٹ کر دیا

یورپی یونین نے سعودی عرب کو کالے دھن  کی ترسیل اور دہشتگردی کی معاونت کے الزام میں بلیک لسٹ کر دیا

1144497
" دہشتگردی کی مالی اعانت،"یورپی یونین نے سعودی عرب کو بلیک لسٹ کر دیا

یورپی یونین نے سعودی عرب کو کالے دھن  کی ترسیل اور دہشتگردی کی معاونت کے الزام میں بلیک لسٹ کر دیا ۔

 یورپی  یونین کمیشن  نے اس سلسلے میں  23 ممالک پر مبنی فہرست جاری کی ہے   جس میں  پاکستان  بھی  شامل ہے ۔

 کمیشن   کا کہنا ہے  کہ اس فہرست کے نتیجے میں  وہ  یورپی یونین  کے معیار  کے تحت بینکوں اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں  کے توسط سے مشتبہ رقوم کی  نقل و حرکت   کی  سخت نگرانی کی جائے گی ۔

 



متعللقہ خبریں