امریکہ: بینک پر مسلح حملہ

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک بینک پر مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک کثیر تعداد میں زخمی

1132229
امریکہ: بینک پر مسلح حملہ

امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں ایک بینک پر مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

علاقائی حکام کے مطابق حملہ آور 21 سالہ زفین زیورتھا جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ہائی لینڈز پولیس کمشنر ڈون ایل ویل نے حملے کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملے میں کثیر تعداد میں انسان ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں