امریکہ، نیو میکسیکو میں برف کا تودہ گرنے سے ایک شخص ہلاک

برف کے تودے تلے  دب  جانے والے  2 افراد میں سے ایک زیر علاج اسپتال میں دم توڑ گیا

1128498
امریکہ، نیو میکسیکو میں برف کا تودہ گرنے سے ایک شخص ہلاک

متحدہ امریکہ کی ریاست نیو میکسیکو میں ایک اسکی سنڑ پر برف کا تودہ گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

طاوس نیوز کی خبر کے مطابق حکام  نے اطلاع دی ہے کہ طاوس  اسکی  مرکز کے جوار میں گرنے والے برف کے تودے تلے  دب  جانے والے  2 افراد میں سے ایک زیر علاج اسپتال میں دم توڑ گیا۔

 



متعللقہ خبریں